علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. في أكل الطحال
تلی کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24851 ترقیم الشثری: -- 25954
٢٥٩٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن انه كان لا يرى بالطحال باسا.
حضرت ہشام، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ تلی کے (کھانے میں) کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25954]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25954، ترقيم محمد عوامة 24851)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25954 in Urdu