مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24858 ترقیم الشثری: -- 25961
٢٥٩٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن ابي وائل وإبراهيم قالا: لما قدم المسلمون اصابوا من اطعمة المجوس من (جبنهم) (١) ومن (خبزهم) (٢) فاكلوا، ولم يسالوا عن شيء من ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حبهم).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (حرمهم).
حضرت ابو وائل اور حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ دونوں حضرات کہتے ہیں کہ جب مسلمان لوگ آئے تو انہیں مجوسیوں کے کھانے میں سے، ان کی پنیر اور ان کی روٹیاں ملیں۔ پس ان لوگوں نے اسی کو کھالیا اور ان میں سے کسی چیز کے بارے میں سوال نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25961، ترقيم محمد عوامة 24858)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25961 in Urdu