علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24864 ترقیم الشثری: -- 25967
٢٥٩٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور قال: سالت (١) إبراهيم عن السمن الجبلي فقال: العربي احب إلي منه، وإنا لناكل من الجبلي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (عن).
حضرت منصور سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پہاڑی گھی کے بارے میں سوال کیا؟ انہوں نے فرمایا: مجھے عربی گھی اس سے زیادہ پسند ہے۔ اور ہم پہاڑی گھی بھی کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25967، ترقيم محمد عوامة 24864)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25967 in Urdu