علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24865 ترقیم الشثری: -- 25968
٢٥٩٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد (انه) (١) كان لا يرى بالسمن الجبلي باسا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت ابن عون، حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ پہاڑی گھی میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25968، ترقيم محمد عوامة 24865)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25968 in Urdu