مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. في الجبن وأكله
پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24898 ترقیم الشثری: -- 26002
٢٦٠٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن (سعيد) (١) عن ابن عجلان عن ربيعة عن خالته قالت: جاءنا جبن من العراق فارسلت إلى عائشة فقالت: كلي واطعميني (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) مجهول؛ لجهالة خالة ربيعة.
حضرت ربیعہ، اپنی خالہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ہمیں عراق سے پنیرآیا پس میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف بھیج دیا تو انہوں نے فرمایا۔ تم خود بھی کھاؤ اور مجھے بھی کھلاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26002]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26002، ترقيم محمد عوامة 24898)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26002 in Urdu