🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. في الجبن وأكله
پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24899 ترقیم الشثری: -- 26003
٢٦٠٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم قال: (حدثنا) (١) مغيرة عن إبراهيم [قال: كتب عمر (اذكروا) (٢) اسم الله على الجبن وكلوا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نا).
(٢) في [ط]: (اذكر).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عمر.

حضرت ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک تحریر میں فرمایا: پنیر پر اللہ کا نام لو اور اس کو کھاؤ۔ حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ پس جب ہم نے ان پہاڑوں کی جانب سفر کیا تو ہم نے عجمی لوگوں کے مصنوعات میں جو کچھ دیکھا تو ہم نے اس کو ناپسند سمجھا۔ اِلّا یہ کہ ہم اس کے بارے میں سوال کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26003، ترقيم محمد عوامة 24899)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26003 in Urdu