مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. في الجبن وأكله
پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24904 ترقیم الشثری: -- 26009
٢٦٠٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبد الملك قال: سمعت سعيد ابن جبير يقول: لا تاكل من الجبن إلا ما صنع المسلمون واليهود والنصارى، فاما المجوس فلا تحل لنا ذبائحهم، فكيف يحل لنا جبنهم.
حضرت عبد الملک سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو کہتے سُنا۔ تم صرف وہی پنیر کھاؤ جس کو مسلمان، یہودی یا عیسائی تیار کریں۔ رہے مجوسی لوگ تو ان کا ذبیحہ ہمارے لئے حلال نہیں ہے۔ تو ان کا پنیر ہمارے لیئے کس طرح حلال ہوگا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26009، ترقيم محمد عوامة 24904)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26009 in Urdu