مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. في الجبن وأكله
پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24905 ترقیم الشثری: -- 26010
٢٦٠١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن ابي وائل وإبراهيم (قالا) (١) : لما قدم المسلمون اصابوا من اطعمة المجوس من جبنهم وخبزهم، فاكلوا ولم يسالوا عن ذلك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
(٢) صحيح.
حضرت ابو وائل اور حضرت ابراہیم سے روایت ہے، یہ دونوں حضرات کہتے ہیں کہ جب مسلمان پہنچے تو انہوں نے مجوسیوں کے کھانوں میں سے ان کی روٹیاں اور ان کی پنیر ملی۔ سب انہوں نے (اس کو) کھالیا۔ اور انہوں نے اس کے متعلق کچھ معلوم نہیں کیا۔ حضرت عمر کے ہاں پنیر کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: اس پر اللہ کا نام لو اور اس کو کھا جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26010]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26010، ترقيم محمد عوامة 24905)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26010 in Urdu