🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. في الأكل والشرب بالشمال
بائیں ہاتھ سے کھانا، پینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24924 ترقیم الشثری: -- 26030
٢٦٠٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري سمع ابا بكر بن عبيد الله (بن عمر) (١) عن جده عن النبي ﷺ قال:"إن الشيطان ياكل بشماله ويشرب بشماله، فإذا اكل احدكم فلياكل بيمينه (وليشرب) (٢) بيمينه (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [ز].
(٢) في [هـ]: (ويشرب).
(٣) في [ط]: زيادة (ويشرب).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٠٢٠)، وأحمد (٤٥٣٧).

حضرت زہری سے روایت ہے کہ انہوں نے ا بو بکر بن عبید اللہ بن عبد اللہ کو اپنے دادا سے، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرکے بیان کرتے سُنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شیطان، بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے۔ پس جب تم میں سے کوئی کھائے تو اس کو چاہیئے کہ وہ دائیں ہاتھ سے کھائے اور دائیں ہاتھ سے پیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26030، ترقيم محمد عوامة 24924)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26030 in Urdu