مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في الأكل والشرب بالشمال
بائیں ہاتھ سے کھانا، پینا
ترقیم عوامۃ: 24925 ترقیم الشثری: -- 26031
٢٦٠٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام بن حسان عن عبد الله بن دهقان عن انس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا اكل احدكم (فلياكل) (١) بيمينه وليشرب بيمينه، فإن الشيطان ياكل بشماله ويشرب بشماله" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من: [ط].
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن دهقان، أخرجه أحمد (١٣٠٩٧)، وأبو يعلى (٤٢٧٣)، والطبراني في الأوسط (١٢٧٥)، والضياء (٢٢٧٢).
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کھائے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے اور دائیں ہاتھ سے پیئے۔ کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26031]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26031، ترقيم محمد عوامة 24925)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26031 in Urdu