مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في الأكل والشرب بالشمال
بائیں ہاتھ سے کھانا، پینا
ترقیم عوامۃ: 24926 ترقیم الشثری: -- 26032
٢٦٠٣٢ - (حدثنا) (١) ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن عبد الملك (عن) (٢) عبيد بن سليمان عن الضحاك بن مزاحم عن ابن عباس قال: لا تاكلوا بشمائلكم، (ولا تشربوا بشمائلكم) (٣) ، فإن آدم اكل بشماله ونسي، فاورثه ذلك النسيان (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ، ط]: (بن).
(٣) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٤) حسن؛ عبيد بن سليمان صدوق.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ تم بائیں ہاتھوں سے نہ کھاؤ۔ اور بائیں ہاتھوں سے نہ پیو۔ حضرت آدم نے بھول کر بائیں ہاتھ سے کھالیا تھا تو اس سے ان کی یاداشت کمزور ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26032، ترقيم محمد عوامة 24926)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26032 in Urdu