🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. في الرجل يخرج من المخرج فيأكل قبل أن يتوضأ
آدمی بیت الخلاء سے نکلے اور وضو کرنے سے قبل کھانا کھائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24952 ترقیم الشثری: -- 26058
٢٦٠٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن شعبة عن منصور عن سالم بن ابي الجعد عن ابيه قال: دعا عبد الله رجلا إلى طعامه فقال: إني قد بلت قال: بولك ليس في يدك (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت سالم بن ابی الجعد، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے ایک شخص کو اپنے کھانے کی طرف بلایا تو اس نے جواب دیا۔ میں پیشاب کر کے آیا ہوں۔ آپ نے فرمایا: تیرا پیشاب تیرے ہاتھ میں تو نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26058، ترقيم محمد عوامة 24952)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26058 in Urdu