🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. في التسمية على الطعام
کھانے پر بسم اللہ پڑھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24993 ترقیم الشثری: -- 26101
٢٦١٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (محمد بن) (١) بشر قال: حدثنا مسعر عن هلال عن عروة انه كان إذا وضع الطعام قال: سبحانك، ما احسن (ما تبلينا) (٢) سبحانك (ما احسن) (٣) ما تعطينا، ربنا ورب (ابنائنا) (٤) (ورب) (٥) آبائنا الاولين، قال: ثم يسمي الله جل ثناؤه ويضع يده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (ما تبتلينا).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [جـ]: (أنبابنا).
(٥) في [ز]: (ون).

حضرت ہلال، حضرت عروہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ جب کھانا رکھ دیا جاتا تو آپ کہتے۔ تو پاک ہے۔ کس قدر خوبصورت ہے۔ تو پاک ہے۔ کسی قدر خوبصورت اشیاء تو نے ہمیں عطا کیں ہیں۔ اے ہمارے پروردگار! اے ہمارے بچوں کے پروردگار اور اے ہمارے پہلے آباؤ اجداد کے پروردگار، راوی کہتے ہیں۔ پھر وہ اللہ جل شانہ کا نام لیتے اور اپنا ہاتھ (کھانے پر) رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26101، ترقيم محمد عوامة 24993)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26101 in Urdu