مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. في التسمية على الطعام
کھانے پر بسم اللہ پڑھنا
ترقیم عوامۃ: 24994 ترقیم الشثری: -- 26102
٢٦١٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم (بن) (١) ابي النجود عن ذكوان ابي صالح عن عائشة انه قدم عليها طعام فقالت: (ائدموه) (٢) ، (فقالوا) (٣) : وما إدامه؟ (قالت) (٤) : تحمدون الله عليه إذا فرغتم (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [جـ]: (أيودموه).
(٣) في [ح]: (فقال).
(٤) في [ط]: (قال).
(٥) صحيح؛ عاصم ثقة في غير زر وأبي وائل.
حضرت ذکوان ابی صالح، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو کھانا پیش کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: اس کے ساتھ سالن بھی بنا لو۔ لوگوں نے پوچھا۔ اس کا سالن کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: جب تم فارغ ہو چکو تو اللہ تعالیٰ کی اس پر تعریف کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26102، ترقيم محمد عوامة 24994)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26102 in Urdu