مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. في التسمية على الطعام
کھانے پر بسم اللہ پڑھنا
ترقیم عوامۃ: 24997 ترقیم الشثری: -- 26105
٢٦١٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الجريري عن ابي الورد عن (ابن) (١) (اعبد) (٢) او ابن معبد قال: قال علي: (تدري) (٣) ما حق الطعام؟ قلت: وما حقه؟ قال: تقول بسم الله اللهم بارك لنا فيما رزقتنا (٤) ، قال: تدري (ما) (٥) شكره؟ (قال) (٦) : قلت وما شكره؟ قال: تقول [الحمد لله الذي اطعمنا وسقانا (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (عبد)، وفي [ح]: (عيد).
(٣) في [جـ]: (تدرون).
(٤) في [هـ]: زاد (ثم).
(٥) في [ز]: (وما)، وتكررت في [ح]: (ما).
(٦) في [ز]: زيادة (قال).
(٧) مجهول؛ لجهالة ابن أعبد، أخرجه عبد اللَّه في زوائد المسند (١٣١٣)، والطبراني في الدعاء (٢٣٥)، وسيأتي ١٠/ ٣٤٣ برقم [٣١٥٤٢].
حضرت ابن اعبد … یا ابن معبد … سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تمہیں پتہ ہے کہ کھانے کا حق کیا ہے؟ میں نے پوچھا: اس کا کیا حق ہے؟ آپ نے فرمایا: تم کہو۔ بسم اللہ! اے اللہ! جو کچھ آپ ہمیں رزق دیں اس میں برکت (بھی) دیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا۔ جانتے ہو کہ کھانے کا شکر کیا ہے؟ میں نے پوچھا۔ اس کا شکر کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: تم کہو۔ تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں کھانا کھلایا اور ہمیں پلایا اور جس نے ہمیں مسلمان بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26105، ترقيم محمد عوامة 24997)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26105 in Urdu