🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. في التسمية على الطعام
کھانے پر بسم اللہ پڑھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24998 ترقیم الشثری: -- 26106
٢٦١٠٦ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا عبد الله بن إدريس عن حصين عن إبراهيم التيمي انه كان يقول] (٢) : الحمد لله الذي كفانا المؤنة واحسن (٣) (٤) الرزق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) تكرر ما بين المعكوفتين في: [أ، ح، ز، ط، هـ].
(٣) زاد في [هـ]: (لنا).
(٤) زاد في [هـ]: (ثم).

حضرت ابراہیم تیمی کے بارے میں روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26106، ترقيم محمد عوامة 24998)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26106 in Urdu