🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. في التسمية على الطعام
کھانے پر بسم اللہ پڑھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25002 ترقیم الشثری: -- 26109
٢٦١٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) معاوية بن هشام قال: (اخبرنا) (٢) (٣) عمار ابن (رزيق) (٤) عن إبراهيم بن ابي حفصة عن سعيد بن جبير انه قال: إذا (وضع) (٥) الطعام فسميت (فكل) (٦) ما جيء به، فإنه (مجزئك) (٧) التسمية (الاولى) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (أبو).
(٢) في [جـ]: (حدثنا).
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) في [ط]: (زريق).
(٥) في [ز]: (وقع).
(٦) في [ط، هـ]: (بكل).
(٧) في [جـ، ز]: (يجزيك).
(٨) في [ح]: (الأول).

حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: کہ جب کھانا رکھ دیا جائے تو تم (ایک مرتبہ) بسم اللہ پڑھ دو تو پھر جو کچھ لایا جائے تم اس کو کھالو اور تمہارے لیے وہی پہلی بسم اللہ کفایت کر جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26109]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26109، ترقيم محمد عوامة 25002)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26109 in Urdu