🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. في التسمية على الطعام
کھانے پر بسم اللہ پڑھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25001 ترقیم الشثری: -- 26108
٢٦١٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الحسن بن موسى عن حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن سعيد بن جبير انه كان إذا فرغ من طعامه قال: اللهم اشبعت وارويت فهنئنا، (ورزقتنا) (١) فاكثرت (واطيبت) (٢) فزدنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ورزقنا).
(٢) في [ط]: (وأطببت).

حضرت عطاء بن السائب، حضرت سعید بن جبیر کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ جب اپنے کھانے سے فارغ ہوجاتے تو کہتے۔: اے اللہ! آپ نے (ہمیں) سپرد کردیا ہے اور آپ نے (ہمیں) سیراب کردیا ہے پس آپ (اس کو) ہمارے لیے خوشگوار بنا دیجئے اور آپ نے ہمیں رزق دیا اور بہت دیا اور خوب دیا پس ہمیں اور عطاء فرمائیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26108، ترقيم محمد عوامة 25001)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26108 in Urdu