مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. من كره العلم، ولم يرخص فيه؟
جو لوگ ریشم کی نشانی لگانے کو (بھی) مکروہ سمجھتے ہیں اور اس کی اجازت نہیں دیتے
ترقیم عوامۃ: 25187 ترقیم الشثری: -- 26296
٢٦٢٩٦ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن إسماعيل ابن سميع عن مسلم البطين عن ابي عمرو الشيباني قال: جاء شيخ فسلم على علي وعليه جبة من طيالسة في مقدمها ديباج، فقال علي: ما هذا (النتن) (٢) تحت (لحيتك) (٣) ؟ فنظر الشيخ يمينا وشمالا، فقال: ما ارى شيئا، قال: يقول رجل: إنما يعني الديباج، قال: يقول الرجل: إذن نلقيه، (ولا) (٤) (نعود) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [أ، ح]: (الشيء).
(٣) في [هـ]: (طيتك).
(٤) في [ز]: (لا).
(٥) في [أ، ح]: (تعود).
(٦) حسن؛ إسماعيل بن سميع صدوق.
حضرت ابو عمرو شیبانی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک بوڑھا آیا اور اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سلام کیا اس بوڑھے نے شال کے کپڑے کا ایک جُبہ پہنا ہوا تھا۔ جس کے آگے دیباج لگا ہوا تھا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تمہاری داڑھی کے نچے ب یہ کیا بدبودار چیز ہے؟ اس پر بوڑھے شخص نے اپنے دائیں بائیں دیکھا اور کہا مجھے تو کچھ نظر نہیں آیا۔ راوی کہتے ہیں کسی نے کہا: ان کی مراد دیباج ہے۔ اس آدمی نے کہا: تب تو ہم اس کو پھینک دیں گے اور دوبارہ نہیں پہنیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26296]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26296، ترقيم محمد عوامة 25187)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26296 in Urdu