🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. من كره العلم، ولم يرخص فيه؟
جو لوگ ریشم کی نشانی لگانے کو (بھی) مکروہ سمجھتے ہیں اور اس کی اجازت نہیں دیتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25188 ترقیم الشثری: -- 26297
٢٦٢٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن عبد الله بن مرة عن حذيفة (امر) (١) رجلا عليه طيلسان عليه ازرار ديباج، فقال: متقلد قلائد الشيطان (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في الأصل، وفي كنز العمال (٢٠/ ٤٠): (رأى).
(٢) صحيح.

حضرت عبد اللہ بن مرہ، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک آدمی کو شال اوڑھے دیکھا کہ اس پر دیباج کے بٹن ہیں تو انہوں نے فرمایا: شیطان کے ہار کے ساتھ ہار پہنے ہوئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26297، ترقيم محمد عوامة 25188)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26297 in Urdu