مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. من كره العلم، ولم يرخص فيه؟
جو لوگ ریشم کی نشانی لگانے کو (بھی) مکروہ سمجھتے ہیں اور اس کی اجازت نہیں دیتے
ترقیم عوامۃ: 25190 ترقیم الشثری: -- 26299
٢٦٢٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن مجاهد ان ابن عمر اشترى عمامة فراى فيها علما فقطعه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک عمامہ خریدا تو آپ نے اس میں نشان دیکھا، پس آپ نے اس نشان کو کاٹ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26299]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26299، ترقيم محمد عوامة 25190)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26299 in Urdu