مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. من كره العلم، ولم يرخص فيه؟
جو لوگ ریشم کی نشانی لگانے کو (بھی) مکروہ سمجھتے ہیں اور اس کی اجازت نہیں دیتے
ترقیم عوامۃ: 25191 ترقیم الشثری: -- 26300
٢٦٣٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الحكم بن عطية عن النضر ابن عبد الله ان قيس بن عباد وفد إلى معاوية فكساه (ريطة) (١) ففتق علمها وارتدى بها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ربطة).
(٢) حسن؛ النضر صدوق.
حضرت نضر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ قیس بن عباد، حضرت معاویہ کے پاس وفد میں آئے۔ اور انہوں نے ایک ملائم کپڑا آپ کو پہننے کو دیا۔ آپ نے اس کے نشان کو علیحدہ کرلیا اور اس کو چادر کے طور پر اوڑھ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26300، ترقيم محمد عوامة 25191)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26300 in Urdu