مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في لبس المعصفر (للرجال) ومن رخص فيه
مردوں کے لئے معصفر (زرد رنگ) کپڑا پہننے کے بارے میں، اورجو حضرات اس میں رخصت کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 25218 ترقیم الشثری: -- 26327
٢٦٣٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن محمد قال: كان المعصفر لباس العرب، ولا اعلم شيئا هدمه في الإسلام وكان لا يرى به باسا.
حضرت محمد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ عرب کا لباس معصفر ہوتا تھا، مجھے کسی ایسی چیز کا علم نہیں ہے جس کو اسلام میں ختم کردیا گیا ہو۔ آپ ایسے لباس میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26327، ترقيم محمد عوامة 25218)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26327 in Urdu