مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في لبس المعصفر (للرجال) ومن رخص فيه
مردوں کے لئے معصفر (زرد رنگ) کپڑا پہننے کے بارے میں، اورجو حضرات اس میں رخصت کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 25219 ترقیم الشثری: -- 26328
٢٦٣٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن هشام عن ابيه انه كان يصبغ له الثوب (بدينار) (١) فيلبسه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بدينر)، وفي [هـ]: (بورس).
حضرت ہشام، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے لئے ایک دینار میں کپڑے کو رنگا جاتا پھر آپ اس کو پہنتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26328]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26328، ترقيم محمد عوامة 25219)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26328 in Urdu