مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في لبس المعصفر (للرجال) ومن رخص فيه
مردوں کے لئے معصفر (زرد رنگ) کپڑا پہننے کے بارے میں، اورجو حضرات اس میں رخصت کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 25220 ترقیم الشثری: -- 26329
٢٦٣٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي عن سلمة بن (بخت) (١) قال: رايت على ابي جعفر المعصفرات او المعصفر، ورايت عليه درعا من (الخلوق) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (خت).
(٢) في [ط]: (الخلوف).
حضرت سلمہ بنت بخت سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر پر معصفرات یا معصفر کپڑا دیکھا اور اس میں بوسیدگی کے آثار بھی دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26329]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26329، ترقيم محمد عوامة 25220)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26329 in Urdu