🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في جر الإزار؛ وما جاء فيه
شلوار کو کھینچنے کے بارے میں اور اس کے متعلق روایات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25311 ترقیم الشثری: -- 26426
٢٦٤٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين عن مجاهد قال: كان يقول: من مس إزاره كعبيه (لم تقبل) (١) له صلاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (لا يقبل اللَّه).
حضرت حصین، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کہا کرتے تھے۔ جس آدمی کا ازار اس کے ٹخنوں سے مس کر رہا ہو تو اس کی نما ز قبول نہیں ہوتی۔ فرماتے ہیں کہ حضرت ذر کہتے ہیں جس شخص کا ازار زمین سے مَس کر رہا ہو تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26426، ترقيم محمد عوامة 25311)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26426 in Urdu