🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في طول كم القميص: إلى أين؟
قمیص کی آستین کی لمبائی میں کہ وہ کہاں تک ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25344 ترقیم الشثری: -- 26460
٢٦٤٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم (بن) (١) إسماعيل عن جعفر ⦗٥٣٤⦘ (عن) (٢) علي قال: ابتاع علي (قميصا) (٣) سنبلانيا (باربعة) (٤) دراهم، (فدعا) (٥) الخياط، فمد كم القميص، وامره ان يقطع ما (٦) خلف اصابعه (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ط، هـ]: (بن).
(٣) في [ط]: (قميصان).
(٤) في [أ، ح، ز، ط، هـ]: (باربع).
(٥) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (ودعا).
(٦) في [هـ]: زيادة (بين).
(٧) منقطع، أو معضل، جعفر لا يروى عن علي.

حضرت جعفر، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک خوب لمبی قمیص چار درہم میں خریدی۔ اور آپ نے درزی کو بلایا پھر آپ نے قمیص کی آستین کو کھینچا اور درزی کو حکم دیا کہ جو حصہ آپ کی انگلیوں سے آگے ہے اس کو کاٹ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26460، ترقيم محمد عوامة 25344)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26460 in Urdu