🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في طول كم القميص: إلى أين؟
قمیص کی آستین کی لمبائی میں کہ وہ کہاں تک ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25345 ترقیم الشثری: -- 26461
٢٦٤٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: اخبرنا سعيد الجريري عن ابي عثمان النهدي ان عمر بن الخطاب دعا (بشفرة) (١) ليقطع كم قميص عتبة (بن) (٢) (فرقد) (٣) من اطراف اصابعه، وكان عليه قميص سنبلاني (وقال) (٤) : انا (اكفيكه) (٥) يا امير المؤمنين إني استحي ان تقطعه عند الناس، فتركه (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (شفرة).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (و).
(٣) في [ط]: (مدمر).
(٤) في [جـ]: (قال)، وفي [ز]: (فقال).
(٥) في [ز]: (أكفيك).
(٦) صحيح.

حضرت ابو عثمان نہدی سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نے استرا منگوایا تاکہ آپ عقبہ بن فرقد کی قمیص کی آستین کو ان کی انگلیوں سے کاٹ دیں۔ ان صاحب نے خوب لمبی قمص پہن رکھی تھی۔ اس پر عقبہ نے کہا۔ اے امیر المؤمنین! میں یہ کام آپ کے بجائے میں خود ہی کرلوں گا۔ مجھے اس بات سے حیا آتی ہے کہ آپ اس کو لوگوں کے سامنے کاٹیں۔ اس پر حضرت عمر نے اس کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26461، ترقيم محمد عوامة 25345)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26461 in Urdu