🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. في لبس السراويلات
پائجامہ پہننے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25372 ترقیم الشثری: -- 26489
٢٦٤٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير (بن) (١) حازم عن واصل مولى (ابي) (٢) عيينة قال: إن الله (تعالى) (٣) اوحى إلى إبراهيم: إنك اكرم الخلق علي، فإذا صليت فلا (تر) (٤) الارض عورتك، (فاتخذ) (٥) (سراويلا) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [ط، هـ]: (ابن).
(٣) في [جـ]: (تعالى).
(٤) في [هـ]: (ترى)، وفي [أ، ح، ط]: (ترا).
(٥) في [جـ]: (واتخذ).
(٦) في [جـ]: (سراويل).

حضرت ابو عیینہ کے آزاد کردہ غلام حضرت واصل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کی طرف اللہ تعالیٰ نے وحی بھیجی کہ آپ مجھے مخلوق میں سے سب سے زیادہ عزیز ہیں۔ پس جب تم نماز پڑھو تو زمین تمہارے ستر کو نہ دیکھے اور تم پائجامہ بنا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26489]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26489، ترقيم محمد عوامة 25372)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26489 in Urdu