مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. في لبس السراويلات
پائجامہ پہننے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25373 ترقیم الشثری: -- 26490
٢٦٤٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن ابي خلدة (قال) (١) : رايت ابا العالية عليه سراويل، قال: فقلت له (٢) : (قال) (٣) : (إنها) (٤) من لباس الرجال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط].
(٢) في [هـ]: زيادة (مالك وللسراويل في البيت).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [ز]: (فإنها).
حضرت ابو خلدہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ کو دیکھا اور ان پر پائجامہ تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے ان سے کہا۔ تو انہوں نے فرمایا: یہ مردوں کا لباس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26490، ترقيم محمد عوامة 25373)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26490 in Urdu