مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. من رخص في الخضاب بالسواد
جو لوگ سیاہ خضاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25520 ترقیم الشثری: -- 26640
٢٦٦٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن عبد العزيز بن رفيع عن قيس مولى خباب قال: دخلت على الحسن والحسين وهما يخضبان (بالسواد) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بالسواداء).
(٢) مجهول؛ لجهالة قيس مولى خباب.
حضرت خباب کے آزاد کردہ غلام حضرت قیس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت حسن اور حضرت حسین کے پاس گیا۔ وہ دونوں سیاہ خضاب کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26640، ترقيم محمد عوامة 25520)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26640 in Urdu