مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. من رخص في الخضاب بالسواد
جو لوگ سیاہ خضاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25521 ترقیم الشثری: -- 26641
٢٦٦٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمرو بن عثمان قال: رايت موسى بن طلحة (يختضب) (١) (بالوسمة) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يختضبا).
(٢) في [ز]: (بالسواد).
حضرت عمرو بن عثمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مں ب نے حضرت طلحہ کو وسمہ (ایک بوٹی جو خالص سیاہ رنگ کے لئے استعمال ہوتی ہے) کے ساتھ خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26641، ترقيم محمد عوامة 25521)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26641 in Urdu