مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. من رخص في الخضاب بالسواد
جو لوگ سیاہ خضاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25522 ترقیم الشثری: -- 26642
٢٦٦٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (عبيد الله) (١) بن عبد الرحمن بن موهب قال: رايت نافع بن جبير يختضب بالسواد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، هـ]: (عبد اللَّه).
حضرت عبید اللہ بن عبد الرحمن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو سیاہ خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26642، ترقيم محمد عوامة 25522)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26642 in Urdu