🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. من كره الخضاب بالسواد
جو لوگ سیاہ خضاب کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25537 ترقیم الشثری: -- 26658
٢٦٦٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ملازم ابن عمرو عن موسى بن نجدة عن جده (يزيد) (١) بن عبد الرحمن قال: سالت ابا هريرة: ما ترى في الخضاب بالوسمة؟ فقال: لا يجد المختضب بها ريح الجنة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (زيد).
(٢) مجهول؛ لجهالة موسى بن نجدة.

حضرت یزید بن عبد الرحمن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ سے سوال کیا۔ کہ وسمہ کے ساتھ خضاب کرنے میں آپ کی رائے کیا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: اس کے ذریعہ خضاب کرنے والا جنت کی بُو بھی نہ پائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26658، ترقيم محمد عوامة 25537)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26658 in Urdu