🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. من كره الخضاب بالسواد
جو لوگ سیاہ خضاب کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25538 ترقیم الشثری: -- 26659
٢٦٦٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى (بن) (١) آدم قال: حدثنا حماد بن زيد عن ايوب قال: سمعت سعيد بن جبير وسئل عن الخضاب بالوسمة (٢) فقال: يكسو الله العبد في وجهه النور، ثم يطفئه بالسواد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (س).
(٢) في [هـ]: زيادة (فكرهه).

حضرت ایوب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جببر کو سُنا۔ جبکہ ان سے وسمہ کے ذریعہ خضاب کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا؟ انہوں نے فرمایا۔ کہ اللہ تعالیٰ بندے کے چہرہ پر نور (کا لباس) پہناتے ہیں اور بندہ پھر اس نور کو سیاہی سے بجھاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26659، ترقيم محمد عوامة 25538)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26659 in Urdu