مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في تصفير اللحية
داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25550 ترقیم الشثری: -- 26671
٢٦٦٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن خالد بن دينار قال: رايت انسا وابا العالية وابا السوار يصفرون لحاهم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت خالد بن دینار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس اور حضرت ابو العالیہ اور حضرت ابو سوار کو اپنی داڑھیوں کو زرد خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26671، ترقيم محمد عوامة 25550)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26671 in Urdu