مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في تصفير اللحية
داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25551 ترقیم الشثری: -- 26672
٢٦٦٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن فطر قال: رايت ابا وائل والقاسم وعطاء يصفرون لحاهم.
حضرت فطر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل، حضرت قاسم اور حضرت عطاء کو اپنی داڑھیوں کو زرد خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26672، ترقيم محمد عوامة 25551)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26672 in Urdu