مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في اتخاذ الجمة والشعر
بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25586 ترقیم الشثری: -- 26707
٢٦٧٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل عن عبد الواحد بن ايمن قال: رايت ابن الزبير وله جمة إلى العنق وكان يفرق (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبد الواحد بن ایمن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں۔ میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا جبکہ ان کی زلفیں گردن تک تھیں اور وہ مانگ نکالے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26707، ترقيم محمد عوامة 25586)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26707 in Urdu