مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في اتخاذ الجمة والشعر
بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25587 ترقیم الشثری: -- 26708
٢٦٧٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد الواحد بن (ايمن) (١) قال: رايت عبيد بن عمير وابن الحنفية لكل واحد منهما جمة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (أنس).
حضرت عبد الواحد بن ایمن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں۔ میں نے حضرت عبید بن عمیر اور حضرت ابن الحنفیہ کو دیکھا۔ ان دونوں میں سے ہر ایک کی زلفیں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26708]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26708، ترقيم محمد عوامة 25587)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26708 in Urdu