مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في اتخاذ الجمة والشعر
بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25588 ترقیم الشثری: -- 26709
٢٦٧٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن فطر عن حبيب قال: رايت ابن عباس وله جمة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت حبیب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا اور آپ کی زلفیں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26709]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26709، ترقيم محمد عوامة 25588)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26709 in Urdu