🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في اتخاذ الجمة والشعر
بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25590 ترقیم الشثری: -- 26711
٢٦٧١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل عن فطر عن ابي إسحاق عن (هبيرة) (١) قال: كنا جلوسا عند علي فدعا ابنا له يقال له: عثمان فجاء غلام له (ذؤابة) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (هبير).
(٢) في [ط]: (ذوايه).
(٣) حسن؛ هبيرة صدوق.

حضرت ہبیرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے کو بلایا جس کو عثمان کہا جاتا تھا۔ پس ایک نوجوان آیا جس کے بڑے بڑے بال تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26711، ترقيم محمد عوامة 25590)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26711 in Urdu