مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في اتخاذ الجمة والشعر
بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25591 ترقیم الشثری: -- 26712
٢٦٧١٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن رضى بن ابي عقيل عن ابيه قال: كنا على باب ابن الحنفية، فخرج (ابن له) (١) ذؤابة] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (له ابن).
(٢) سقط الخبر من: [جـ].
حضرت رضی بن ابی عقیل، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت ابن الحنفیہ کے دروازے پر کھڑے تھے کہ ان کا ایک زلفوں والا بیٹا باہر آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26712، ترقيم محمد عوامة 25591)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26712 in Urdu