🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في اتخاذ الجمة والشعر
بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25592 ترقیم الشثری: -- 26713
٢٦٧١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مالك قال: حدثنا زهير قال: حدثنا (عمارة) (١) بن غزية عن عبد الرحمن بن القاسم، -قال زهير: يرى (عمارة) (٢) انه عن ابيه-، قال: قال رسول الله ﷺ:"إن الشعر الحسن او الجميل من كسوة (الله) (٣) فاكرموه" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمار).
(٢) في [جـ]: (عمامه).
(٣) في [ط]: بياض.
(٤) مرسل؛ القاسم تابعي.

حضرت عبد الرحمن بن قاسم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یقینا حسین …یا … جمیل بال اللہ تعالیٰ کے لباس میں سے ہیں۔ پس تم ان کی عزت کرو۔“ راوی کہتے ہیں۔ یہ حضرت ان بالوں کو صاف کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ حضرت زہیرکا گمان تو یہ ہے کہ یہ ضائع کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26713، ترقيم محمد عوامة 25592)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26713 in Urdu