مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. نقش الخاتم وما جاء فيه
انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
ترقیم عوامۃ: 25621 ترقیم الشثری: -- 26742
٢٦٧٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون قال: كان نقش خاتم محمد كنيته.
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد کی انگوٹھی کا نقش ان کی کنیت تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26742، ترقيم محمد عوامة 25621)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26742 in Urdu