مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. نقش الخاتم وما جاء فيه
انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
ترقیم عوامۃ: 25622 ترقیم الشثری: -- 26743
٢٦٧٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون عن الحسن قال: كان نقش خاتمه خطوطا.
حضرت ابن عون، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ آپ کی انگوٹھی کے نقش میں خطوط تھیں۔ حضرت ابن ابی عدی کہتے ہیں۔ میں نے ان کو اپنے ہاں مکتوب پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26743، ترقيم محمد عوامة 25622)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26743 in Urdu