مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. في خاتم الحديد
لوہے کی انگوٹھی کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25642 ترقیم الشثری: -- 26765
٢٦٧٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد عن هشام قال: سئل محمد عن خاتم الحديد فقال: لا باس إلا ان يكره (ريحه) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ربحه).
حضرت ہشام سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد سے لوہے کی انگوٹھی کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: کوئی حرج نیں م۔ مگر اس کی بو کو ناپسند کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26765]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26765، ترقيم محمد عوامة 25642)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26765 in Urdu