🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. في خاتم الحديد
لوہے کی انگوٹھی کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25643 ترقیم الشثری: -- 26766
٢٦٧٦٦ - [حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا شريك عن منصور قال) (١) : رايت على إبراهيم خاتما من حديد (قال) (٢) : فقلت له، (فقال) (٣) : كان خاتم عبد الله من حديد] (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح، هـ]: ما بين القوسين.
(٢) في [جـ، ز]: زيادة (قال).
(٣) في [جـ، ز]: (قال).
(٤) سقط الخبر من: [ط].
(٥) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن مسعود.

حضرت منصور سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم پر لوہے کی انگوٹھی دیکھی۔ کہتے ہیں: میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا: حضرت عبد اللہ کی انگوٹھی بھی لوہے کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26766، ترقيم محمد عوامة 25643)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26766 in Urdu