🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في حسن الخلق وكراهية الفحش
ان روایات کا بیان جو اچھے اخلاق اور بُرے اخلاق کے مکروہ ہونے کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25847 ترقیم الشثری: -- 26979
٢٦٩٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة عن ابيه قال: مكتوب في التوراة: (ليكن) (١) وجهك بسطا (و) (٢) كلمتك طيبة (تكن) (٣) احب (٤) إلى الناس من الذين يعطونهم العطاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يكن)، وفي [أ، هـ]: (يكون)، وسقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (تكون).
(٤) في [أ، ح، ط]: زيادة (الناس).

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: تورات میں یوں لکھا ہے کہ آدمی کو چاہیے کہ اس کا چہرہ خوشگوار ہو اور اس کی بات پاکیزہ ہو۔ تو وہ لوگوں کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہوجائے گا جس کو وہ انعام سے نوازتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26979]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26979، ترقيم محمد عوامة 25847)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26979 in Urdu