🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. ما قالوا: في البر وصلة الرحم
بعض لوگوں نے نیکی اور صلہ رحمی کے بارے میں یوں فرمایا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25902 ترقیم الشثری: -- 27034
٢٧٠٣٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: اخبرنا قتادة عن ابي ثمامة الثقفي عن عبد الله بن عمرو ان رسول الله ﷺ قال:"توضع الرحم يوم القيامة ولها حجنة كحجنة المغزل، تكلم (بلسان) (١) طلق (ذلق) (٢) فتصل من وصلها ⦗١٤٨⦘ وتقطع من قطعها" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (بالسنة).
(٢) في [ط]: (زلق).
(٣) مجهول وقيه انقطاع؛ أبو ثمامة مجهول، انظر: تهذيب التهذيب ٨/ ٣١٨، وأخرجه أحمد (٦٧٧٤)، والبخاري في التاريخ ١/ ١٤٦، وابن حجر في تهذيب الآثار (١٩٦)، والحاكم ٤/ ١٦٢، وأبو أحمد الحاكم في الكنى ٣/ ٢٠، والدولابي ١/ ١٣٤، وانظر: رقم: [٢٧٠٣٣]، و [٢٧٠٣٧]، قال أبو حاتم: "الموقوف أصح"، العلل ٢/ ١٧٠.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رشتہ داری کو قیامت کے دن رکھا جائے گا اس حال میں کہ اس کے سر میں لوہا ہوگا جیسا کہ تکلہ کے سر میں لوہا ہوتا ہے اور یہ انتہا کی فصیح زبان سے بات کرے اور کہے گی۔ پس تو بھی مہربانی کر جو مجھے جوڑتا ہے اور تو بھی رحمت کو منقطع کر دے اس شخص پر جو مجھے توڑتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27034]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27034، ترقيم محمد عوامة 25902)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27034 in Urdu