مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. ما قالوا: في البر وصلة الرحم
بعض لوگوں نے نیکی اور صلہ رحمی کے بارے میں یوں فرمایا
ترقیم عوامۃ: 25901 ترقیم الشثری: -- 27033
٢٧٠٣٣ - حدثنا وكيع عن ابي عاصم الثقفي عن محمد بن عبد الله بن قارب قال: سمعت عبد الله بن عمرو يقول بلسان له ذلق: إن الرحم معلقة بالعرش تنادي بلسان (لها) (١) ذلق: اللهم صل من وصلني واقطع من قطعني (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (له).
(٢) حسن؛ محمد بن عبد اللَّه بن قارب صدوق، أخرجه الخرائطي في مساوئ الأخلاق (٢٦٨)، وأخرجه مرفوعًا البخاري في الأدب المفرد (٥٤)، والطيالسي (٢٢٥٠)، ووكيع في الزهد (٤٠٢)، وهناد (١٠٠٠)، والمزي ٣٤/ ١٤٥، وانظر: ما قبله.
حضرت عبد اللہ بن قارب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کو ان کی فصیح زبان سے یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ رشتہ داری اللہ کے عرش سے معلق ہے اور اپنی فصیح زبان سے یوں دعا کرتی ہے۔ اے اللہ! تو مہربانی فرما اس شخص پر جو صلہ رحمی کا معاملہ کرے، اور تو بھی رحمت کو منقطع کر دے اس شخص سے جو قطع تعلقی کا معاملہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27033، ترقيم محمد عوامة 25901)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27033 in Urdu